مذمتی بیان

  خالد میر


“صاحب دھماکہ ہوا ہے….”

“پرانا ہو گیا، کوئی اور بات کرو.”

“نہیں صاحب، ابھی ایک اور ہوا ہے….”

“اچھا…”

تو اب کیا کرنا ہے…؟”

“بیوقوف انسان! کرنا کیا ہے “مذمتی بیان” پڑا ہے ناں کمپیوٹر میں، 

علاقے کا نام بدلو، میڈیا کو بھیجو…..،
چلو اب نکلو یہاں سے، مجھے غیر ملکی وفد سے میٹنگ کرنی ہے!” 



Khalidgraphy

جدید تر اس سے پرانی